Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس، خطےکی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کا ہنگامی  مشاورتی اجلاس ہوا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، علاقائی سلامتی، سیاسی صورتحال اور  باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ اجلاس ان حالات میں ہوا ہے جب خلیجی ممالک حالیہ دو ماہ سے ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی جاری جنگ کے باعث براہ راست کشیدگی کا سامنا کر رہے ہیں۔ حالیہ تنازع بعد یہ خلیجی رہنماؤں کی پہلی براہ راست ملاقات تھی۔

عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والے اجلاس میں خلیج تعاون کونسل کے رہنماؤں اور وفود کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی،کویت کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید شریک ہوئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اجلاس میں مشترکہ طور پر کام کو مزید مضبوط بنانے اور بحرانوں سے نمٹنے کے طریقہ کار کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کرنے پر زور دیا گیا۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق   ایک خلیجی اہلکار کے مطابق اس ملاقات کا بنیادی مقصد ایران کی جانب سے ہونے والے ہزاروں میزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں مشترکہ حکمت عملی تیار کرنا تھا۔ 

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *