کوئٹہ۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں مین آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4افراد جاں بحق ہوئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق جانی نقصان نقصان موسیٰ خیل ، نصیر آباد اور جعفر آباد میں ہوا،متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ صورتحال کومانیٹر کر رہی ہے۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں مین آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4افراد جاں بحق ہوئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق جانی نقصان نقصان موسیٰ خیل ، نصیر آباد اور جعفر آباد میں ہوا،متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ صورتحال کومانیٹر کر رہی ہے۔
Lightning bolt in the dark night sky in close up.

Leave a Reply