Daily Shujaat Quetta
June 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
تجاوزات قائم کرنے والوں کےخلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائےگیمنصوبوں کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، طویل تاخیر قومی وسائل پر شدید دباو¿ پڑا ہے،سینیٹر محمد عبدالقادرعوامی مسائل کے حل میں کسی قسم کی سستی یا غفلت برداشت نہیں کی جائےگی ،ارشد حسینضلع کیچ میں جالگی بارڈر کراسنگ پوائنٹ کھولنے کے حوالے سے ایرانی حکام کےساتھ اتفاق ہو گیا ہےایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟تجاوزات قائم کرنے والوں کےخلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائےگیمنصوبوں کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، طویل تاخیر قومی وسائل پر شدید دباو¿ پڑا ہے،سینیٹر محمد عبدالقادرعوامی مسائل کے حل میں کسی قسم کی سستی یا غفلت برداشت نہیں کی جائےگی ،ارشد حسینضلع کیچ میں جالگی بارڈر کراسنگ پوائنٹ کھولنے کے حوالے سے ایرانی حکام کےساتھ اتفاق ہو گیا ہےایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جیکب آباد آمد

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی منگل کو مختصر دورے پر جیکب آباد پہنچے جہاں انہوں نے جکھرانی ہاو¿س جاکر رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی سے ان کے صاحبزادے زید حسین کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس موقع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کی انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *