Daily Shujaat Quetta
June 23, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟

سائنسدانوں نے توند کی چربی کو روکنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا

عمر میں اضافے کے ساتھ جسم میں چربی کی مقدار بڑھنے لگتی ہے خاص طور پیٹ اور کمر کے گرد، جس سے توند نکلنے لگتی ہے۔

پیٹ اور کمر کے گرد جمع ہونے والی چربی کو طبی زبان میں ورسیکل فیٹ کہا جاتا ہے۔

توند کی چربی جسمانی چربی کی سب سے خطرناک قسم ہوتی ہے کیونکہ یہ بہت اہم اعضا کو ڈھانپ لیتی ہے۔

اس چربی کے نتیجے میں امراض قلب، ذیابیطس اور دیگر سنگین طبی مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے۔

اس کے مقابلے میں جسم کے دیگر حصوں میں موجود چربی جِلد کے نیچے ہوتی ہے جو کہ نقصان دہ نہیں ہوتی بلکہ مجموعی صحت کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہے۔

اب ماہرین نے ایسے ہارمونز کو دریافت کیا ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں چربی ذخیرہ کرنے کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ عمر میں اضافے کے ساتھ مردوں اور خواتین میں نقصان دہ چربی کا ذخیرہ پیٹ اور کمر کے گرد ہونے لگتا ہے اور اس کا براہ راست تعلق مخصوص ہارمونز سے ہوتا ہے۔ اس تحقیق میں جائزہ لیا گیا تھا کہ ایک ہارمون testosterone پر مبنی جیل سے خواتین کے کولہوں کی ہڈی کے فریکچر کو تھیک کرنے میں مدد ملتی ہے۔

کولہوں کی ہڈی کا فریکچر معمر خواتین میں ایک اہم طبی مسئلہ ہے اور خواتین میں یہ خطرہ مردوں سے 3 گنا زیادہ ہوتا ہے۔

اس تحقیق میں 66 خواتین کو شامل کیا گیا تھا جن کی عمریں 65 سال یا اس سے زائد تھی اور کولہوں کی ہڈی کے فریکچر کا شکار ہوچکی تھیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *