Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

بی اے پی قائم و دائم ،مستقبل میں اہم کردار ادا کریگی ،نوابزادہ خالد مگسی

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ باپ کسی میں ضم نہیں ہوتا لوگ باپ میں ضم ہوتے ہیں، بی اے پی قائم و دائم ہے مستقبل میں اہم کردار ادا کریگی ، بلوچستان میں پاور شیئرنگ معاہدے کی باتیں سنی ہیں ، اس کی تصدیق دو بڑی جماعتوں کے ذمہ داران ہی کر سکتے ہیں ، یہ بات انہوں نے بدھ کو گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کے ہمراہ گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

اس موقع پر صوبائی وزیر میر عاصم کردگیلو ، پارلیمانی سیکرٹری محمد خان لہڑی ،رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ بھی موجود تھے ۔ نوابزادہ خالد مگسی نے کہا کہ باپ کہیں ضم نہیں ہوتا لوگ باپ میں ضم ہوتے ہیں بی اے پی ہماری جماعت ہے اس جماعت نے ایک وقت گزارا ہے مشکل حالات میں بھی جماعت برقرار ہے لوگ پارٹی چھوڑ کر گئے لوگ آتے جاتے ہیں آئندہ بھی یہ جماعت اہم کردار ادا کریگی ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں پاو ر شیئرنگ معاہدہ د و بڑی جماعتوں کے درمیان ہے ہمیں اس متعلق معلومات نہیں البتہ ہم بھی باتیں سن رہے ہیں ان باتوں میں کتنی صداقت ہے وہ وہی جماعتیں ہی بتا سکتی ہیں ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *