Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

حاجی علی مدد جتک کے ایم پی اے فنڈ ز سے کلی بادینی سریاب میں ترقیاتی منصوبوں پرتیزی سے کام جاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، صوبائی وزیر اور حلقہ کے عوامی نمائندے حاجی علی مدد جتک کے ایم پی اے فنڈز سے کلی بادینی سریاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، جس سے علاقے کی تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہوگیا ہے۔ ان منصوبوں میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، نکاسی آب کے نظام کی بہتری، گلیوں کی پختگی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔علاقہ مکینوں نے ترقیاتی کاموں کی رفتار کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے نہ صرف دیرینہ مسائل حل ہوں گے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی نمایاں آسانیاں پیدا ہوں گی۔ عوام کا کہنا ہے کہ ماضی میں بنیادی سہولیات کی کمی کے باعث انہیں شدید مشکلات کا سامنا تھا، تاہم موجودہ ترقیاتی اقدامات سے علاقے کی صورتحال میں واضح بہتری آرہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *