Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

جی ڈی پی میں اضافے کا ہدف پورا نہ ہوسکا، رواں مالی سال کیلئے 3.7 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی منظوری

اسلام آباد: رواں مالی سال کے لیے جی ڈی پی میں 4.2 فیصد اضافے کا ہدف پورا نہ ہوسکا ، نیشنل اوکاؤنٹس کمیٹی نے رواں مالی سال کیلئے 3.7 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی ۔

سیکرٹری منصوبہ بندی کی زیرصدارت نیشنل اکاوئنٹس کمیٹی نے رواں مالی سال کیلئے عبوری جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی۔

نیشنل اکاونٹس کمیٹی نے رواں مالی سال کے لیے جی ڈی پی میں اضافے کا ہدف کم کر کے 3.7 فی صد جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی۔ 

پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران بڑی صنعتوں کی ترقی کی شرح 6.11 فی صد رہی،  زرعی شعبے کی گروتھ 2.89فیصد رہی،  صنعتی شعبے کی گروتھ 4.3فیصد ہدف کے مقابلے میں 3.51 فیصد اور خدمات کے شعبے کی شرح نمو 4 فیصد ہدف سے معمولی زیادہ 4.09فیصد رہی۔

 پاکستان ادارہ شماریات  کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں معیشت کا حجم 44 ارب ڈالر اضافے سے 452 ارب 10 کروڑ ڈالر ہوگیا، فی کس سالانہ آمدن 9 فیصد اضافے سے 5 لاکھ 33 ہزار 629 ہو گئی ۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال مجموعی فکسڈ سرمایہ کاری 10.9فیصد اضافے سے 16ہزار71ارب روپے تک پہنچ گئی ، جس میں نجی سرمایہ کاری 12.8 فیصد اور پبلک سیکٹر کی 11.6 فیصدبڑھی جنرل گورنمنٹ فکسڈ سرمایہ کاری میں 3.9فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا تنازع نہ ہوتا تو معاشی ترقی کی شرح 4 فی صد تک پہنچ سکتی تھی۔ 

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *