Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ کے موقع پرسیکورٹی کے سخت اقدامات

Image ref 165517079. Copyright Shutterstock No reproduction without permission. See www.shutterstock.com/license for more information.

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ کے موقع پرسیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے اور کئی اہم شاہرائیںخاردار تاریں لگاکر ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اورسارا دن شہر میں ٹریفک جام رہی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کیا اس موقع پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے۔

شہر میں ایف سی ، پولیس ،بلوچستان کانسٹیبلری اوردیگرقانون نافذکرنے والے اداروںکی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جبکہ ایف سی اور پولیس کے مسلح دستے شہر میں گشت کرتے رہیں اور جگہ جگہ ناکے لگاکرمشکوک گاڑیوں اورموٹرسائیکل سواروں کی تلاشی کا کام بھی جاری رہا۔وزیراعلیٰ ہا¶س کے اطراف میں واقع سڑکوں کو خاردار تاریں لگاکر ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیاگیا تھا جبکہ بے نظیربھٹو فلائی اوور اور شہدائے زہری فلائی اوور کو بھی ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے کوئٹہ شہر میں سارا دن بدترین ٹریفک جام رہی اور اسکول سے چھٹی کے بعد گھروں کو جانے معصوم بچوں کو شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *