Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

میرے اور شاہین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا کی خبریں درست نہیں: بولنگ کوچ عمر گل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے واضح کیا ہے کہ  اُن کےاور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا پر آنے والی خبریں درست نہیں۔

قومی ٹیسٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے سلہٹ میں بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ  کل صبح اٹھ کر سوشل میڈیا پر دیکھا تو شاہین اور میرے متعلق گفتگو ہورہی  تھی کہ شاہین کوچ کی بات نہیں مان رہا۔

عمر گل نے کہا کہ  ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ حسن علی گرا تھا اس کے سر پر چوٹ لگی تھی، شاہین باہر بیٹھا ہوا تھا اس کے ساتھ گفتگو کی تھی کہ حسن کے سر پر گیند لگی ہے، کن کشن کا وقت کم ہوتا ہے اس لیے آپ چلے جاؤ۔

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل کا کہنا تھا کہ دیکھنے میں ایسے لگ رہا کہ شاہین کہہ رہا ہے کہ اس کا دماغ ٹھیک نہیں ایسا کچھ نہیں، میرے اور شاہین آفریدی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا پر آنے والی خبریں درست نہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *