Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر ،پرو وائس چانسلر ڈاکٹر منظور احمد ، ڈاکٹر ارشاد اور ان کے دیگر ساتھی بحفاظت بازیاب

معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ھے کہ وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر منظور احمد ، ڈاکٹر ارشاد اور ان کے دیگر ساتھیوں کی بحفاظت بازیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ سیکیورٹی اداروں نے بروقت اور مو¿ثر کارروائی کرتے ہوئے ا±س گاڑی کو تحویل میں لیا جس میں یہ حضرات سفر کر رہے تھے، جبکہ ملزمان کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں گھیرے میں بھی لے لیا گیا تھا۔ الحمدللہ تمام لاپتہ شخصیات کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا اور وہ خیریت کے ساتھ اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔

ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، فوری ردعمل اور کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ حکومتِ بلوچستان عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی جو امن و امان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *