Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی کے مذاکرات ختم

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی مذاکراتی کمیٹی کے مذاکرات ختم ہوگئے۔

عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون کو ہڑتال اور لانگ مارچ کی کال برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔

مشیر وزیراعظم سینیٹر  رانا ثنااللہ نے کہاکہ مذاکرات ناکام نہیں ہوئے،کسی بھی وقت دوبارہ ہو سکتے ہیں، آزاد کشمیر کے انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے۔

 رانا ثنااللہ نے کہا  حکومت آزادکشمیر  نے اس صورتحال میں آل پارٹیز کانفرس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، 6 یا 7 جون تک دوبارہ میٹنگ کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں مہاجرین کی 12 نشستوں کے خاتمے سمیت عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر مذاکرات ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات کے بعد ہی آزادکشمیر میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنےکا فیصلہ ہوگا۔

یاد رہے کہ مذاکرات میں رانا ثناء اللہ ، قمرزمان کائرہ ، راجہ پرویز اشرف، احسن اقبال، وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *