Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟

آئی سی سی نے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کرنےکی منظوری دیدی

ٹیسٹ میچ میں خراب روشنی کے باعث وقت ضائع ہونے سے بچانے کے لیےگلابی گیند استعمال کرنے کی منظوری دیدی گئی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) بورڈ میٹنگز  کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق دونوں ٹیموں کی رضامندی کے ساتھ آزمائشی طور پرپنک بال استعمال کی جاسکے گی، ٹی 20 میچز میں اننگز  بریک 15 منٹ ہو گا۔

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 میں بھارت کے میچز  نیوٹرل مقام پر ہوں گے  جبکہ آئی سی سی ویمنز  چیمپئنز  ٹرافی 2027 جون جولائی میں نہیں بلکہ 14 سے 28 فروری تک کھیلی جائے گی۔

آئی سی سی بورڈ  نے بڑھتی ہوئی فرنچائز کرکٹ پر تشویش کا اظہار  کرتے ہوئے فرنچائز کرکٹ سے متعلق کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔

کمیٹی موجودہ اسٹرکچر میں انٹرنیشنل کلینڈر  اور فرنچائز کرکٹ کے درمیان توازن قائم کرنے کا جائزہ لے گی۔ 

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *