Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

فیلڈ مارشل پر امریکا، ایران کو اعتماد تھا، انہوں نے ایسی سخت بات بھی کی کہ کوئی سوچ نہیں سکتا: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سچی بات کرتے ہیں، اس لیے مذاکرات کیلئے امریکا اور ایران نے اُن پر بھرپور اعتماد کیا، فیلڈ مارشل نے طرفین سے ایسی سخت بات بھی کی کہ کوئی سوچ نہیں سکتا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیغام امن کمیٹی کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کہاکہ امن و امان برقرار رکھنے میں علما کرام کا اہم کردار ہے، اس فورم سے ملک بھر کویکجہتی کا پیغام جانا چاہیے، قومی پیغام امن کمیٹی کا کردار لائق تحسین ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیغام امن کمیٹی کو ضلعی سطح پر فعال ہونا چاہیے، علما کرام قوم کو متحد رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو متحد ہونا ہےدہشت گردی کیخلاف جنگ میں علما کرام کی حمایت اہم ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ محرم الحرام میں امن وامان برقراررکھنا سب کی مشترکہ ذمےداری ہے، فرقہ واریت سے اجتناب کرنے میں ہی عافیت ہے۔

ایران امریکا امن معاہدے سے متعلق محسن نقوی نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سچی بات کرتے ہیں، اس لیے مذاکرات کیلئے امریکا اور ایران نے اُن پر بھرپوراعتماد کیا، فیلڈ مارشل واحد شخص تھے جن پر ہر فریق اعتماد کررہا تھا، اس لیے پاکستان نے امن کیلئے کوششیں کیں، قیام امن کیلئے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے اہم کردار اد اکیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *