Daily Shujaat Quetta
June 20, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟

ایران: امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں شہید اسکول طالبات سمیت 152 افراد کی شناخت کر لی گئی

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے پہلے دن میناب کے گرلز پرائمری اسکول میں شہید ہونے والے 152 افراد کی شناخت کر لی گئی۔ 

اسکائی نیوز کے مطابق 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل نے ایران پر اچانک حملے کیے، شدید بمباری میں میناب کے گرلز پرائمری اسکول کو بھی نشانہ بنایا گیا جہاں معصوم طالبات کی زندگیاں ختم ہوگئی تھیں۔ 

ابتدائی طور پر امریکا اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکاری تھا تاہم بعد میں خود امریکی تحقیقاتی اداروں کی تحقیق میں حملوں کا ذمہ دار امریکا کو ہی ٹھہرایا گیا ۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مختلف ذرائع سے حاصل معلومات کی مدد سے 6 سے 13 سال عمر کے تمام 120 طلبہ اور 26 اساتذہ کی شناخت کی گئی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *