Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

کیا کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں؟

ٹبال کی دنیا کے چاہنے والے اور دنیا بھر کے پرستار فیفا ورلڈ کپ میں مشہور زمانہ کرسٹیانو رونالڈو کے کھیلنے پر یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا رونالڈو ورلڈ کپ کھیلنے والے تاریخ کے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں؟

فیفا ورلڈ کپ گروپ “ K” میں پرتگال جس کا عالمی درجہ بندی میں ساتواں نمبر ہے، اس کا پہلا میچ جموریہ کانگو کیساتھ 1-1 گول سے برابر رہا۔ 

اس میچ میں پرتگال کے کوچ روبرٹو مارٹیننز نے مانچسٹر یونائیٹڈ اور رئیل میڈرڈ کے کرسٹیانو رونالڈو کو 41 برس 132دن کی عمر میں بطور کپتان میدان میں اتارا۔

کرسٹیانو رونالڈو فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں کھیلنے والے چوتھے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں ۔

ہلا نمبر مصر کے عیصام الہادی کا ہے۔ جو 25 جون 2018 کو سعودی عرب کے خلاف 45 سال 161دن کی عمر میں کھیلے۔

دوسرا نمبر کولمبیا کے فراد مونڈرگون کا ہے، جو 24 جون 2014 جاپان کے مقابلے پر 43 سال 3 دن کی عمر میں میچ کھیلے۔

اس فہرست میں تیسرا نمبر کیمارون کے راجر ملا کا ہے۔ جو 42 برس 39دن کی عمر میں روس کے خلاف 28جون 1994 ء میں وہ فیفا ورلڈ کپ کا میچ کھیلے تھے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *