Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا کی بحالی کے بعد تاجروں اور کاروباری طبقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا کی بحالی کے بعد تاجروں اور کاروباری طبقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان آمد و رفت میں آسانی اور سرحدی تجارت کے فروغ کی نئی راہیں کھل گئی ہیں۔پاک ایران ایف آئی اے امیگریشن گیٹ تفتان سے پاکستانی تاجروں کے لیے تجارتی ویزا کی سہولت دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث یہ سہولت عارضی طور پر معطل کر دی گئی تھی، تاہم ہوم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے بعد تقریباً ایک سال بعد اسے دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ تجارتی ویزا کی بحالی سے تاجروں کو کاروباری سرگرمیوں میں سہولت میسر آئے گی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط مزید مضبوط ہوں گے۔ مقامی تاجروں نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے سرحدی تجارت، مقامی معیشت کی بہتری اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *