Daily Shujaat Quetta
June 24, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت  پر دستخط کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ڈبلیوٹی آئی 1.62 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 75.25 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

برطانوی خام تیل برینٹ 1.39 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 78.16 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔

یواے ای مربن کروڈ 2.47 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 71.84 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ کر رہا ہے۔

دوسری جانب آج ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان رہا جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 887  پوائنٹس اضافے  سے 1 لاکھ 81 ہزار 398 پوائنٹس پر بند ہوا۔

خیال رہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال ہونے کے آثار نمایاں ہونے لگے۔

ایران اور امریکا کے درمیان  مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد  آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال ہونے کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔

 معاہدے پر دستخط کے چند گھنٹوں بعد سعودی عرب کے پرچم بردار 3 سپر ٹینکرز مجموعی طور پر 60 لاکھ بیرل خام تیل لے کر آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔

شپنگ ڈیٹا کے مطابق یہ حالیہ ہفتوں میں سعودی بندرگاہوں سے آبنائے ہرمز کے راستے تیل کی سب سے بڑی ترسیل ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *