Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

وائٹ ہاؤس کے ٹیلی پرامپٹر آپریٹر نے امریکی صدر کی تقاریرپر شرطیں جیت کر ایک لاکھ ڈالر کمالیے

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ٹیلی پرامپٹر آپریٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقاریر سے مبینہ فائدہ کمانے کا الزام سامنے آیا ہے۔ 

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور آفس وائٹ ہاؤس کے ٹیلی پرامپٹر آپریٹر گیبریل پیریز پر الزام ہے کہ انہوں نے صدر ٹرمپ کی تقاریر میں استعمال ہونے والے مخصوص الفاظ پر شرطیں لگا کر تقریباً ایک لاکھ ڈالر کمائے۔

رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی تقریر گیبریل پیریز کو ٹیلی پرامپٹر پر چلانے کے لیے پہلے مل جاتی تھی، وہ تقریر کے اہم نکات پر آن لائن گیمبلنگ ایپ پر شرطیں لگا کر جیتا کرتا تھا۔

امریکی میڈیا کے مطابق یہ شرطیں مقامی پریڈکشن مارکیٹ پلیٹ فارم پر لگائی  گئیں، مشکوک سرگرمی کا پتا چلنے پر  پلیٹ فارم نے گیبریل پیریز کا اکاؤنٹ منجمد کر دیا اور معاملہ امریکی ریگولیٹری ادارے کو رپورٹ کر دیا۔

اس حوالے سے ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کو معاملے سے آگاہ کر دیا گیا ہے، متعلقہ ملازم کو معطل کرکے بغیر تنخواہ رخصت پر بھیج دیا گیا اور وہ اب وائٹ ہاؤس میں خدمات انجام نہیں دے گا۔ 

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *