Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

قلات کے مختلف علاقوں سے پولیس نے 3افراد کی نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیں

قلات کے مختلف علاقوں سے پولیس نے 3افراد کی نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیں۔ قلات پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ قلات کے علاقے ریج میں دو افراد کی نعشیں ویرانے میں پڑی ہیں جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کو تحویل میں لے کر ڈی ایچ کیو قلات پہنچا دیا جبکہ دوسرے واقع میں ایک نامعلوم شخص کی نعش چھپر سے ملی جسے شدید تشدد سے قتل کیا گیا تھا اطلاع ملتے ہی پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر ڈی ایچ کیو قلات پہنچا دیا جہاں تینوں لاشوں کو شناخت کے لیئے رکھ دیا گیا ہے قلات پولیس کے زرائع نے کہا ہے کہ اگر مقتولین کے ورثاءنعشیں وصول کرنے کے لئے نہیں آئے تو انہیں امانتاً دفنا دیا جائے گا پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *