Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

معرکہ حق سے متعلق نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کا کہنا ہےکہ معرکہ حق سے متعلق نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں ہے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نےکہا کہ ہرپاکستانی کو معرکہ حق میں کامیابی پر فخر ہے، پاکستان کا دفاع مضبوط ہے،کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا  کہ میری اطلاع کے مطابق نورین نیازی کا انٹرویو 3 ماہ پراناہے تاہم یہ ان کےذاتی خیالات ہیں، یہ پارٹی پالیسی نہیں ہے۔ 

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم یہ ہی کوشش کررہے تھےکہ حالات بہترہوجائیں، یہ ہی کہیں گے کہ پرانی چیزوں کو نہ چھیڑا جائے، یہ وقت ایک فٹ پیچھے جانے کا ہے۔

بیرسٹرگوہر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان کی وضاحت کی ہے، جوش خطابت میں کچھ چیزیں نکل جاتی ہیں، لیکن جو غلط ہے غلط ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  کچھ چیزوں پرلب کشائی نہیں ہونی چاہیے تاکہ حالات بہتری کی جانب جائیں، کچھ ایسی چیزیں ہیں جن کو ٹچ نہ کریں۔

بیرسٹرگوہر کاکہنا تھاکہ ابھی تک آزادکشمیر انتخابات کا بائیکاٹ کا فیصلہ ہے، حالات بہترہوئے تو نظرثانی کی جاسکتی ہے، ہمارے پاس یہ رائے ضرور موجود تھی کہ بائیکاٹ کے فیصلہ پرنظرثانی کرلیں تاہم اس پر اتفاق رائے نہیں ہوا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *