Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج کے دوران گرفتار مظاہرین کو رہا نا کرنے پر دوبارہ سڑکوں پر آنے کی دھمکی

نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی نے گرفتار نوجوانوں کو رہا نا کرنےکی صورت میں دوبارہ سڑکوں پر آنے کی دھکمی دی ہے۔

بھارت میں نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی نے احتجاج کےدوران گرفتار ہونے والے مظاہرین کی رہائی نا ہونے پر دوبارہ احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔

ترجمان سی جے پی اشوتوش رنکا کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ خدشہ  تھا کہ احتجاج ختم ہونے کے بعد طلبہ کو دوبارہ مقدمات میں گرفتار کیاجائےگا۔

 اشوتوش رنکا نے کہا کہ حکومتی وعدوں کے مطابق  اگر کل تک مختلف ریاستوں میں گرفتار مظاہرین کو رہا نہ کیا گیا، درج ایف آئی آر خارج نہ کی گئیں اور مزید مقدمات درج نہ ہونے پر عمل نہ کیا گیا تو ہمیں احتجاج دوبارہ شروع کرنا پڑے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *