Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

پاکستان کا کویت کی جانب سے دفاعی تعاون معاہدےکی توثیق کا خیرمقدم

اسلام آباد: پاکستان نے پاک کویت دفاعی تعاون معاہدےکی کویت کی جانب سے توثیق کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دونوں برادر ممالک کے دفاعی تعلقات میں اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کویت دفاعی تعاون معاہدے پر 2023 میں دستخط ہوئے تھے، پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون کو مزید وسعت  اور سکیورٹی شراکت داری مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ معاہدہ فوجی تربیت، عسکری تعلیم، کے شعبوں میں تعاون کا جامع ادارہ جاتی فریم ورک فراہم کرےگا، معاہدہ مشترکہ فوجی مشقوں، مہارتوں کے تبادلے اور دیگر متعلقہ شعبوں میں بھی تعاون کا فریم ورک فراہم کرےگا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ معاہدے سے  پاکستان اورکویت کی مسلح افواج کے درمیان ادارہ جاتی روابط مستحکم ہوں گے اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ  ملےگا۔ پاکستان اور کویت معاہدے کی شقوں کے مطابق مؤثر عملدرآمد کے لیے قریبی تعاون جاری رکھیں گے۔

ترجمان نےکہا کہ  دفاعی تعاون میں توسیع باہمی اعتماد، مشترکہ مفادات اور ادارہ جاتی روابط کو مزید مضبوط بنائےگی، پاکستان اور کویت کا دفاعی تعاون علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ میں اہم کردار ادا کرےگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *