Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

میر رضاکا پہلا پوسٹ مارٹم کرنیوالے ڈاکٹر اسامہ شیخ کو ایم ایل او کے عہدے سے ہٹا دیاگیا

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر  اسامہ شیخ کو میڈیکو لیگل افسر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ڈاکٹر اسامہ شیخ کو انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہونےکی ہدایت کردی گئی، حکام کے مطابق ڈاکٹر  اسامہ نے پوسٹ مارٹم میں سنگین غلطیاں کیں۔

میر  رضا قتل کیس میں جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ کرلی گئی، تحقیقاتی ٹیم کو موبائل ٹاور ز پہاڑیوں پر لگے ہونےکے باعث جیو فینسنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔

تفتیشی ذرائع کاکہنا ہے کہ جیو فینسنگ کے دوران گلستان جوہر کے مختلف بلاکس کی لوکیشنز  آرہی ہیں جس کے باعث بہت زیادہ نمبر ز سامنے آرہے ہیں۔

تحقیقاتی ٹیم نے جائے وقوعہ کے اطراف میں 500 میٹر کے علاقے کی بھی تلاشی کی گئی، مختلف شواہد اکٹھے کیے گئے۔

نئی کمیٹی نے مقتول کی اسمارٹ واچ کی تفصیلات حاصل کرلیں جبکہ ڈیٹاحاصل کرنے کی کوشش جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *