Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

نصیرآباد ،سبی،ڈھاڈر اور گردونواح میں آندھی اوربارش

نصیرآباد، سبی، ڈھاڈر، بھاگ، بختیارآباد، لہڑی، ڈیرہ مراد جمالی سمیت دیگر علاقوں میں طوفانی آندھی کے ساتھ موسلادھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی درجنوں کچے مکانات منہدم بجلی کے کھمبے گر گئے مکانات کی چھتیں سائن بورڈ اور درخت اکھڑ گئے گھروں سرکاری دفاتر واٹر سپلائی اور بورنگ پر لگے سولر پلیٹس گر کر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے جبکہ بیس سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ناڑی گاج میں سیلابی صورتحال مقامی افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ڈھاڈر مشکاف سبی ،لونی ،کشگوری، حاجی شہر ،غازی، بھاگ ناڑی، بختیارآباد، لمجی ،خیر واہ، چھلگری، نوتال ،لانڈھی ،ڈیرہ مراد جمالی، تمبو، میر حسن ،دولت گھاڑی ،ربی منجھوشوری ودیگر علاقوں میں طوفانی آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیر اب آگئے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *