Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

آذربائیجان سے انخلاکرنیوالے پاکستانیوں کیلئے ہدایت نامہ جاری

باکو: پاکستانی سفارتخانہ نے آذربائیجان سے انخلا کرنے والے پاکستانیوں کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔

پاکستانی سفارتخانے کے مطابق  آستارا بارڈر  پر پاکستانی سفارتخانے کی ٹیم 24گھنٹے سہولت فراہم کر رہی ہے، بارڈر  پرفوری رابطے اور مسائل کے حل کے لیے ہیلپ ڈیسک قائم کردیا گیا ہے۔

پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ آذربائیجان میں داخلے کےلیے آذری حکام سے پیشگی اجازت لازمی قراردی گئی ہے، زیادہ رش کے باعث اجازت نامے کے اجرا میں وقت لگ سکتا ہے، لہٰذا اجازت نامے کی تصدیق کے بعد ہی سرحد کی طرف سفر کیا جائے۔

پاکستانی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارڈر پر شدید سردی کے باعث گرم کپڑوں کا انتظام رکھیں، بچے اور بزرگ خصوصی احتیاط برتیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *