Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

انزائٹی اور ڈپریشن جیسے امراض سے تحفظ فراہم کرنیوالا مزیدار طریقہ

دماغی امراض جیسے انزائٹی اور ڈپریشن بہت تیزی سے عام ہوتے جا رہے ہیں۔

ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد کسی دماغی عارضے کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔

مگر کافی پینے کی عادت انزائٹی اور ڈپریشن جیسے عام ترین دماغی امراض سے تحفظ فراہم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

Faudan یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ 2 سے 3 کپ کافی پینے سے انزائٹی اور ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

اس تحقیق میں 4 لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد کے طبی ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جو کہ یوکے بائیو بینک سے حاصل کیا گیا تھا

تحقیق کے آغاز میں یہ تمام افراد دماغی امراض سے محفوظ تھے اور پھر ان کی صحت کا جائزہ 13.4 برسوں تک لیا گیا جبکہ کافی پینے کی عادت کی تفصیلات بھی حاصل کی گئیں۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ معتدل مقدار جیسے 2 سے 3 کپ کافی پینے کے عادی افراد میں دماغی امراض جیسے انزائٹی یا ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ اس گرم مشروب سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں کافی کم ہوتا ہے۔

مگر محققین نے عندیہ دیا کہ کافی میں موجود حیاتیاتی مرکبات ممکنہ طور پر دماغی صحت کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرتے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *