Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا

نصیرآباد فائرنگ کے دو مختلف واقعات خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا جبکہ گوٹھ جان محمد جمالی میں رشتے کے تنازعے پر ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا پولیس کے مطابق نصیراباد کے علاقے پولیس تھانہ منگولی کی حدود گوٹھ سید اختر شاہ میں شوہر محبوب علی کٹوہر مگسی نے مبینہ طورپر سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے اپنی 23 سالہ بیوی مسماتہ مختیارہ بی بی کو قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیکر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

منگولی پولیس نے شوہر محبوب مگسی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کی کوشیش تیز کردی گئی ہے جبکہ صدر پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کے قریب اوچ پاور ایریا گوٹھ جان محمد جمالی میں رشتے کے تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے احمد ولد غلام محمد جاگیرانی موقع پر ہی جانبحق ہوگیا واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے تاہم پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوے واقع میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثائ کے حوالے کردی واقعے کے بارے میں مذید تحقیقات صدر پولیس کر رہی ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *