Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

چین کے تعاون سے بلوچستان میں زچہ و بچہ صحت کا منصوبہ شروع

کوئٹہ۔بلوچستان کے شعبہ صحت کےلئے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں صوبائی حکومت نے چین کے تعاون سے زچہ و بچہ کی صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے ایک جامع منصوبہ شروع کر دیا ہے۔یہ منصوبہ پاک چین تعاون کے فروغ کی عکاسی ہے،یہ منصوبہ صوبے کے سات اضلاع میں نافذ کیا جائے گا۔گوادر پرو کے مطابق حکام کے مطابق یہ منصوبہ صوبے کے صحت کے نظام میں ایک انقلابی اقدام ثابت ہوگا، جس کے تحت تقریباً 100 طبی مراکز کی سہولیات کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ ان اقدامات سے خاص طور پر پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں ماو¿ں اور بچوں کے لیے معیاری طبی سہولیات تک رسائی میں اضافہ متوقع ہے۔

جہاں صحت کے اشاریے ماضی میں قومی اوسط سے کم رہے ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایک بیان میں کہاکہ ہم اس اہم تعاون پر حکومتِ چین کے بے حد شکر گزار ہیں، یہ منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط تعلقات کا مظہر ہے اور زچہ و بچہ کی صحت کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ منصوبے کے ذریعے نہ صرف طبی مراکز کی بنیادی سہولیات کو بہتر بنایا جائے گا بلکہ خدمات کی فراہمی کے معیار کو بھی بلند کیا جائے گا تاکہ حاملہ خواتین اور نومولود بچوں کو بروقت اور مو¿ثر علاج فراہم کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے بلوچستان میں زچگی اور بچوں کی اموات کی شرح میں کمی لانے میں مدد ملے گی جو ایک عرصے سے ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *