Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان جہاں اور جب بھی افغان دہشتگرد انفرا اسٹرکچر پر حملہ کرے گا تو اعلان کرے گا۔

وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان میڈیا کنڑ پر تصوراتی حملوں کا پروپیگنڈا کر رہا ہے، افغان طالبان رجیم کے پاس اپنے عوام کو دینے کے لیے کچھ نہیں ہے۔

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے پاس اپنے عوام کے لیے نہ کوئی سروس ، نہ فلاح اور نہ ہی گورننس ہے،  افغان طالبان رجیم صرف غلط اطلاعات اور نفرت پر انحصار کرتی ہے۔

بیان میں  کہا گیا کہ افغان طالبان رجیم نے اپنے بھارتی پروپیگنڈا آقاوں سے صرف جھوٹ اور فالس فلیگ آپریشنز سیکھا ہے۔

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ  آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان جہاں اور جب بھی افغان دہشت گرد انفراسٹراکچر پر حملہ کرے گا تو اعلان کرے گا، آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان کیے گئے حملے کو ماضی کی طرح مانے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *