Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

18سال سے زائد عمرکے افرادکوکم عمر سے نکاح پر سزا ہوگی، پنجاب اسمبلی میں ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

پنجاب  اسمبلی نے کم عمر بچوں کی شادی کی  ممانعت  سے  متعلق  ترمیمی  مسودہ  قانون کو کثرت  رائے  سے منظور کرلیا۔

پنجاب اسمبلی نےکم عمربچوں کی شادی کی ممانعت کے ترمیمی مسودہ قانون کو کثرت رائے سے منظورکیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد  نےکہا کہ  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق بچیوں کے تحفظ کے لیے تاریخی قانون سازی عمل میں لائی گئی  ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2026 میں کم عمری کی شادی پر سخت سزاؤں کی منظوری دے دی گئی ہے۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن کا کہنا تھا کہ 18 سال سے زائد عمر کے افرادکو کم عمر سے نکاح کرنے پر سزا ہوگی، اس کے ساتھ اگر والدین یا سرپرست کم عمری کی شادی میں معاونت کریں تو 2 سے 3 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *