Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

ایف سی بلوچستان تفتان رائفلز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

ایف سی بلوچستان (ساو¿تھ) تفتان رائفلز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،30غیر قانونی افغان باشندے گرفتار کرلیے گئے تفصیلات کیمطابق ایف سی بلوچستان (ساو¿تھ) تفتان رائفلز کو نوکنڈی کے علاقے میں مشتبہ افراد کی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں۔ جس پر ایف سی بلوچستان (ساو¿تھ) کے دستوں نے فوری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے علاقے کا محاصرہ کیا اور مو¿ثر کارروائی کے دوران 30 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدگان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

تفصیلات کیمطابق ایف سی بلوچستان (ساو¿تھ) تفتان رائفلز کو نوکنڈی کے علاقے میں مشتبہ افراد کی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں۔ جس پر ایف سی بلوچستان (ساو¿تھ) کے دستوں نے فوری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے علاقے کا محاصرہ کیا اور مو¿ثر کارروائی کے دوران 30 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدگان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *