Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کو یہاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورتحال، سینیٹ کے کردار اور دیگر اہم قومی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران جمہوری اداروں کے استحکام، پارلیمانی بالادستی اور وفاقی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس موقع پر کہا کہ سینیٹ آف پاکستان ایک باوقار آئینی فورم ہے جو ملک کی تمام اکائیوں کو مساوی نمائندگی فراہم کرتا ہے اور قومی یکجہتی کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ایوانِ بالا جمہوری تسلسل کے استحکام اور وفاق کی مضبوطی میں اہم ستون کی حیثیت رکھتا ہے انہوں نے معرکہ حق میں سیکیورٹی فورسز کی کامیابی کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فتح فورسز کی پیشہ ورانہ حکمت عملی اور پوری قوم کی بے مثال یکجہتی کا نتیجہ ہے قوم نے مشکل حالات میں اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اس موقع پر کہا کہ بلوچستان ان کے دل کے قریب ہے اور صوبے کی ترقی و خوشحالی قومی ترجیحات میں سرفہرست ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی موثر اور متحرک پارلیمانی نمائندگی قومی یکجہتی کی خوبصورت عکاسی کرتی ہے اور وفاق کی مضبوطی بلوچستان کی ترقی سے جڑی ہوئی ہے انہوں نے کہ ایوانِ بالا صوبے کے حقوق کے تحفظ اور ان کی مو¿ثر نمائندگی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا ملاقات میں سینیٹر آغا شاہ زیب خان درانی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءآغا شکیل درانی بھی موجود تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *