Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

”معرکہ حق“ نوجوان نسل میں مثبت سوچ کو فروغ دینے کی ایک اہم کاوش ہے

بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام “معرکہ حق” کے عنوان سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میر ظہور احمد بلیدی، معاونِ خصوصی برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی، سول سوسائٹی کے نمائندگان، طلباءو طالبات اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مہمان خصوصی صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نےتقریب سے خطاب کرتے کہا کہ “معرکہ حق” قومی یکجہتی، شعور و آگاہی اور نوجوان نسل میں مثبت سوچ کو فروغ دینے کی ایک اہم کاوش ہے۔ اور جس طرح پاک افواج نے معرکہ حق میں ازلی دشمن ہندوستان کو عبرت ناک شکست دے کر پوری دنیا میں اسکی اصل حقیقت آشکارا کردی اور بلوچستان کے محب وطن عوام اپنے سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے جبکہ صوبہ بلوچستان کے نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں، جنہیں تعلیم، تحقیق اور مثبت سرگرمیوں کے ذریعے قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔

معاون برائے داخلہ بابر خان یوسفزئی نے کہا کہ بلوچستان میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جبکہ نوجوانوں کو انتہا پسندی اور منفی رجحانات سے دور رکھ کر قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے حکومت تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔تقریب میں چیف کوآرڈینیشن آفیسر پروفیسر دوست محمد بڑیچ، ڈپٹی کوآرڈینیشن آفیسر عصمت اللہ خان اور پروفیسر فائزہ میر ، سکالر سادیہ زارہ نے بھی اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ فکری و تعلیمی سرگرمیاں معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کا مو¿ثر ذریعہ ہیں۔ انہوں نے طلبائ و طالبات پر زور دیا کہ وہ تعلیم کے ساتھ ساتھ قومی و سماجی ذمہ داریوں کو بھی سمجھیں اور بلوچستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔تقریب کے اختتام پر شرکائنے بلوچستان میں امن، ترقی، تعلیم اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *