Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

پسنی،شمالبندن چر کے ساحلی علاقوں میں درجنوں غیر قانونی ٹرالرز کی یلغار

پسنی،شمالبندن چر کے ساحلی علاقوں میں درجنوں غیر قانونی ٹرالرز کی یلغار، حکومتی نااہلی اور مبینہ سرپرستی پر سوالات اٹھ گئے، غریب ماہی گیروں کا روزگار تباہی کے دہانے پر، محکمہ فشریز اور متعلقہ ادارے خاموش تماشائی، سمندری حیات کی بے دریغ نسل کشی پر شدید عوامی غم و غصہ،یوسی چربندن کے کونسلر اور مقامی ماہی گیر شوکت وشدل نے درجنوں ٹرالرز کی ویڈیوز وائرل کردیں۔

تفصیلات کے مطابق پسنی کے علاقے شمالبندن چر کے سمندری حدود میں منگل کے روز غیر قانونی ٹرالرز کی خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی موجودگی نے مقامی ماہی گیروں میں شدید خوف، غصے اور بے چینی کی لہر دوڑا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق درجنوں بڑے ٹرالرز دیدہ دلیری کے ساتھ ساحلی حدود میں داخل ہوکر غیر قانونی ٹرالنگ میں مصروف رہے جبکہ محکمہ فشریز اور دیگر کوسٹل سیکیورٹی متعلقہ ادارے مکمل طور پر بے بس اور خاموش دکھائی دیے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *