Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

بلوچستان: بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں  فتنہ الہندوستان کےدہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں  سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ 7 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک فوج اور فرنٹیئرکوربلوچستان کےدستوں  نے ضلع بارکھان کے علاقے نوشم میں کلیئرنس آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق   شدیدفائرنگ  کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران شدید جھڑپ  میں  پاک فوج کے فیلڈ آفیسر سمیت  وطن کے 5 بہادر سپوت شہید ہوئے، شہداء  میں میجر توصیف احمد بھٹی بھی شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ  ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ،گولہ بارود اور  دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  آپریشن بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خاتمےکے لیےکیا گیا، آپریشن کےدوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کےگروہ کا سراغ لگا کر مؤثرکارروائی کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *