Daily Shujaat Quetta
June 24, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟

بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سلہٹ ٹیسٹ میں  بابراعظم فٹ ہو کر میچ کھیلیں گے۔ بابر اعظم ، امام الحق کی جگہ ٹیم میں آئیں گے۔

امام الحق  نے پہلے ٹیسٹ میں 45 اور 2  رنز بنائے تھے۔ ان کے علاوہ شاہین آفریدی کو  بھی ڈراپ کرنے کی تجویز ہے، ان کی جگہ خرم شہزاد لیں گے۔

ٹیم ذرائع کے مطابق  اذان اویس  اور کپتان شان مسعود  اننگز  اوپن کریں گے۔ عبداللہ فضل ون ڈاؤن  اور  بابر اعظم چوتھے نمبر  پر کھیلیں گے۔ سعود شکیل اور محمد رضوان کو ایک اور لائف لائن ملےگی۔

سلہٹ میں اگلے ایک ہفتے بارش ہے، اس لیے حتمی الیون کا اعلان میچ سےقبل کیا جائےگا، میچ بارش سے متاثر ہونےکا امکان ہے۔

 خیال رہے کہ  پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ ہفتے سے سلہٹ میں شروع ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *