Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں 16 ارب روپے سے زائد مالیت کے پلاٹ اسکینڈل کا انکشاف

لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں نیب تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آگئے۔

نیب دستاویز کے مطابق لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں 16 ارب روپے سے زائد مالیت کے پلاٹ اسکینڈل کا انکشاف ہوا۔

پروجیکٹ ڈائریکٹرکی جانب سے لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں 9 ہزار غیرقانونی پلاٹ منسوخ کرنےکی سفارش کی گئی۔

دستاویز  میں انکشاف ہوا کہ متعدد اسکیموں میں منظور شدہ لے آؤٹ سے ہٹ کر ہزاروں پلاٹس بنائےگئے، دستاویز کے مطابق گرین بیلٹس، سروس روڈز  اور  اوپن اسپیسز  پر تجاوزات کرکے پلاٹس بنائے گئے، پروجیکٹ ڈائریکٹر  نے غیرقانونی اور  زائد از منظور شدہ پلاٹ منسوخ کرنےکی سفارش کی تھی۔

دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ سرکاری خزانے کو کم از کم 16 ارب روپے نقصان ہوا، ہزاروں کمرشل پلاٹس بھی منظور شدہ منصوبہ بندی سے ہٹ کر تخلیق کیےگئے، دستاویز کے مطابق وزیراعظم آڈٹ ٹیم کی رپورٹ میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی۔

ادھر ذرائع نے بتایاکہ لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کے متنازع پلاٹس کی فہرست متعلقہ حکام کو ارسال کردی گئی۔ 

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *