Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

امریکی صدرکی نظر دنیا کی دولت پر ہے، خطےکے وسائل پر قبضےکیلئے بے امنی پھیلائی گئی ہے: فضل الرحمان

چارسدہ: جے یو آئی کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ امریکی صدر کی نظر دنیا کی دولت پر ہے، خطے کے وسائل پر قبضے کے لیے بے امنی پھیلائی گئی ہے۔

چارسدہ میں تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  جب تک  برصغیر میں علماء کی حکومت تھی تو امن تھا، جب سے علماء  سے قیادت چھینی گئی  بے امنی بڑھ گئی۔

 مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  فرقہ واریت کو ہوا دی گئی تو  ہم  نے اس کا راستہ روکا، الیکشن میں ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی، جس کا اعتراف بھی کیا گیا، اس الیکشن پر شہباز شریف حکومت کرےگا اور میں اسے جائز مانوں گا؟ الیکشن کا اصلی نتیجہ دیا  جائے  ورنہ اسمبلی  میں آرام  سے  نہیں بیٹھنے دوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت  کے ساتھ جنگ  اور امریکا ایران ثالثی میں ہم نے آپ کو سپورٹ کیا، صدر مملکت نے عمربھر کے لیے خود کو استثنیٰ دے دیا، غریب کو  روٹی نہیں ملتی اور حکمران عیاشی کرتے ہیں،  اگر ملک چلانا ہے تو جے یو آئی کا راستہ کھولنا ہوگا، پاکستان کی سیاست آئین و دلیل کی نہیں قوت کی سیاست ہے، افغانستا ن کے ساتھ مسائل بھی مذاکرات سے حل کیے جائیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *