Daily Shujaat Quetta
September 1, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ناشتہ نہیں کرتے تو اس کا بڑا نقصان جان لیںپی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیاپاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے پنچزکا عالمی ریکارڈ قائم کردیاعاقب جاوید نے انگلینڈ کیخلاف شکست کی ذمہ داری کپتان بابر اعظم اور کوچ سرفراز احمد پر ڈال دیامریکی حملوں کے بعد ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر جوابی حملہ، بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰنیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئینیویارک میں چاقو بردار خاتون کا حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاکپانی خطے کی لائف لائن ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظمافغانستان اور پاکستان باہمی انحصار کو بحران کے بجائے مشترکہ معاشی مفادات کیلئے استعمال کرسکتے ہیں: افغان سفیر کا این ڈی یو میں خطابپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لیناشتہ نہیں کرتے تو اس کا بڑا نقصان جان لیںپی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیاپاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے پنچزکا عالمی ریکارڈ قائم کردیاعاقب جاوید نے انگلینڈ کیخلاف شکست کی ذمہ داری کپتان بابر اعظم اور کوچ سرفراز احمد پر ڈال دیامریکی حملوں کے بعد ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر جوابی حملہ، بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰنیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئینیویارک میں چاقو بردار خاتون کا حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاکپانی خطے کی لائف لائن ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظمافغانستان اور پاکستان باہمی انحصار کو بحران کے بجائے مشترکہ معاشی مفادات کیلئے استعمال کرسکتے ہیں: افغان سفیر کا این ڈی یو میں خطابپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی

کسی بھی قوم کا مستقبل اس کے بچوں سے وابستہ ہوتا ہے ،،ڈپٹی کمشنر سبی

ضلع سبی میں پیرنٹنک ماہ کے موقع پر ایک روزہ سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر سبی میجر رئیائرڈ الیاس کبزئی نے قیادت کی،واک ڈپٹی کمشنر آفس سے مین گیٹ تک نکالی گئی،اسسٹنٹ کمشنر سبی سید منصور شاہ نے واک قیادت کی۔ضلعی انتظامیہ سبی، محکمہ صحت بلوچستان، بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ اور یونیسیف کے مشترکہ تعاون سے پیرنٹنک ماہ کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار اور آگاہی واک منعقد کیا گیا۔ سیمنار میں ڈپٹی کمشنر سبی میجر ریٹائرڈ الیاس کبزئی ، اسسٹنٹ کمشنر منصور شاہ ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبد الستار لانگو ، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر جہانزیب بلوچ، پولیو آفیسر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ڈاکٹر صلاح الدین، اے ڈی ایچ او ڈاکٹر سنیل ، ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محمد آصف بگٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر منیر احمد گورگیج ، بینظیر وومن سینٹر کے مس رخشندہ، ڈسٹرکٹ ڈیٹا آفیسر تعمیر خلق فاو¿نڈیشن ریاض احمد بلوچ ، مذہبی رہنما صوفی سلیمان ،ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی ایس ڈی میر وائس خان، مانیٹرنگ آفیسر ہیلتھ شعیب احمد خجک ، ڈسٹرکٹ سپورٹ آفیسر لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام مس بانو ارباب، فیسلیٹیشن سینٹر بینظیر نشوونما پروگرام مس رابعہ عزیز، ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر اسلامک ریلیف حفیظ اللہ رئیسانی ، آفس اسسٹنٹ پی پی ایچ آئی شوکت علی اور بڑی تعداد میں سول سوسائٹی، محکمہ صحت، اساتذہ اور خواتین و حضرات نے شرکت کی۔سیمینار سے ڈپٹی کمشنر سبی، میجر ریٹائرڈ الیاس کبزئی ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبد الستار لانگو، پرنسپل گرلز ہائی سکول مس منزہ نورین، بینظیر وومن سینٹر کے مس رخشندہ، ڈسٹرکٹ سپورٹ آفیسر لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام مس بانو ارباب اور ڈسٹرکٹ نیوٹریشن کوآرڈینیٹر حاجی بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قوم کا مستقبل اس کے بچوں سے وابستہ ہوتا ہے اور بچوں کی شخصیت و مستقبل والدین کی آغوش میں تشکیل پاتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *