Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

ملکی معیشت کی مضبوطی اور پائیدار ترقی میں کراچی کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کراچی کو پاکستان کی معاشی شہ رگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی مضبوطی اور پائیدار ترقی میں کراچی کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے،کراچی نہ صرف ملک کا سب سے بڑا تجارتی و صنعتی مرکز ہے بلکہ قومی آمدن، برآمدات اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں بھی اس کا نمایاں حصہ ہے۔یہ بات انہوں نے ملک کے معروف بلڈر ارشاد بخاری کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ملک کی معاشی صورتحال، سرمایہ کاری کے فروغ، تعمیراتی شعبے کی ترقی اور کراچی کے معاشی کردار پر تبادلہ خیال کیا۔اپنے خطاب میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کراچی کو پاکستان کی معاشی شہ رگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کی مضبوطی اور پائیدار ترقی میں کراچی کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی نہ صرف ملک کا سب سے بڑا تجارتی و صنعتی مرکز ہے بلکہ قومی آمدن، برآمدات اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں بھی اس کا نمایاں حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ تعمیراتی اور ہاو¿سنگ کا شعبہ ملکی معیشت کو متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس شعبے کی ترقی سے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوتے ہیں۔ انہوں نے سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نجی شعبہ قومی ترقی کا اہم شراکت دار ہے اور حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *