Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

پختہ تعمیراتی عمل حکومت کی خدمت کا تسلسل کا حصہ ہے،چیف انجینئر تعمیرات نصیرآباد

چیف انجینئر تعمیرات نصیرآباد زون بشیر ناصر نے کہا ہے کہ پختہ تعمیراتی عمل حکومت کی خدمت کا تسلسل کا حصہ ہے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے احکامات اور صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم خان کھوسہ و صوبائی سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو بابر خان کی ہدایت کی روشنی میں پختہ تعمیراتی عمل کی باریک بینی کے ساتھ چھان بین کی جارہی ہے تاکہ حکومت جو عوامی مفاد میں خطیر رقم خرچ کررہی ہے اس سے عوام براہ راست استفادہ حاصل کریں انجینئر اپنی نگرانی میں ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھیں لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع صحبت میں میں جاری ترقیاتی منصوبے کے جائزے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سپرنٹنڈنگ انجینئرز فدا حسین کھوسہ ارسلا رند سمیت دیگر افسران موجود تھے ایگزیکٹو انجینئر مواصلات و تعمیرات روڈز جہانگیر کھوسہ نے انہیں ترقیاتی منصوبوں کے متعلق آگاہی فراہم کی دورے کے موقع پر چیف انجینئر مواصلات و تعمیرات بشیر ناصر نے صحبت پور بائے پاس روڈ۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس سمیت دیگر کئی منصوبوں کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت، اعلیٰ معیار اور مکمل شفافیت کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائے جائیں تاکہ عوام کو ان منصوبوں کے حقیقی ثمرات میسر آ سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *