Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

روبوٹس نے دوڑنے کی رفتار میں انسانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

چینی کمپنیوں کے تیار کردہ درجنوں انسان نما روبوٹس دنیا کو دنگ کر دیا ہے۔

بیجنگ میں ہاف میراتھون ریس کے دوران ان روبوٹس نے انسانی ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑ کر حیران کن صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب انسانوں اور روبوٹس کی مشترکہ میراتھون ہوئی مگر گزشتہ سال روبوٹس کافی سست تھے اور یہاں وہاں گرتے رہے۔

مگر اس سال یہ روبوٹس کافی زیادہ تیز رفتار ثابت ہوئے۔

اس سال روبوٹس کی تعداد میں سو سے زائد تھی جو گزشتہ سال 20 تھی جبکہ بیشتر کافی پروفیشنل ایتھلیٹس سے زیادہ تیز رفتار تھے۔

روبوٹس انسانوں سے ہٹ کر مختلف ٹریک پر دوڑے تاکہ ٹکراؤ سے بچ سکیں اور جیتنے والے روبوٹ کو ایک اسمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی نے بنایا تھا۔

اس روبوٹ نے یہ فاصلہ 50 منٹ 26 سیکنڈ میں طے کیا اور یہ اس وقت سے کئی منٹ زیادہ بہتر تھا جو گزشتہ ماہ لزبن میں Jacob Kiplimo کا ورلڈ ریکارڈ قرار پایا تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *