Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

پاکستان نے 9 ماہ میں406 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کر لیے، درآمدات 29 فیصد بڑھ گئیں

پاکستان نےگزشتہ 9 ماہ میں406 ارب 38کروڑ روپے کے موبائل فونز درآمد کر لیے۔

ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے  پہلے9 ماہ میں موبائل فونزکی درآمدات میں29.15 فیصد کا اضافہ ہوا۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2026 میں سالانہ بنیادوں پر موبائل فونز کی درآمدات 14.28فیصد بڑھ گئیں جبکہ ماہانہ بنیادوں پر مارچ میں موبائل فونزکی درآمدات میں 4.26 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اعداد و شمار میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جولائی2025 تا مارچ 2026 میں موبائل فونزکی درآمدات 406 ارب 38کروڑ روپے رہیں۔

دستاویز کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت میں موبائل فونز درآمدات 314 ارب 65کروڑ روپے تھیں، مارچ 2026 میں پاکستان نے 41 ارب 70 کروڑ روپے کے موبائل فونز درآمدکیے جبکہ مارچ 2025 میں پاکستان نے 36 ارب 49کروڑ روپےکے موبائل فونز درآمد کیے تھے، فروری2026میں موبائل فونزکی درآمدات کا حجم 43 ارب 56 کروڑ روپے تھا

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *