Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

گوگل کروم میں اے آئی موڈ کیلئے 3 نئے فیچرز کا اضافہ

گوگل کی جانب سے حالیہ مہینوں میں کروم ویب براؤزر میں متعدد آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

مثال کے طور پر ورٹیکل ٹیبز اور نئے ریڈنگ موڈ کروم کا حصہ بنائے گئے۔

اب گوگل کی جانب سے کروم میں نئے سرچ فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے اے آئی موڈ کو اپ گریڈ کیا گیا ہے تاکہ ریسرچ اور ٹیبز سوئچنگ کا عمل آسان ہوسکے۔

اس مقصد کے لیے 3 نئے فیچرز سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرائے جا رہے ہیں۔

ان میں سے ایک فیچر سائیڈ بائی سائیڈ سرچ ہے۔

اس فیچر کے دوران آپ کسی ویب پیج کو اے آئی موڈ میں سائیڈ بائی سائیڈ ویو موڈ میں اوپن کرسکیں گے

اس فیچر کا مقصد یہ ہے کہ صارفین ملتی جلتی ویب سائٹس کو آسان سے تلاش کرسکیں ، تفصیلات کا گہرائی سے جائزہ لے سکیں اور اے آئی موڈ میں جیمنائی سے سوالات پوچھ سکیں۔

دوسرا فیچر تمام ٹیبز میں سرچنگ کا ہے۔

اس کے لیے کسی ٹیب کو سلیکٹ کرکے اسے نئے ٹیب پیج کے پلس مینیو پر سرچ میں ایڈ کر دیں یا اے آئی موڈ کے پلس مینیو میں ایسا کریں۔

جب آپ پلس بٹن پر کلک کریں گے تو اے آئی موڈ کی جانب سے مزید سائٹس تجویز کی جائیں گی یا سوالات کے جواب دیے جائیں گے۔

اس فیچر کو استعمال کرکے آپ متعدد ٹیبز، تصاویر یا فائلز (جیسے پی ڈی ایف) وغیرہ میں سرچ کرسکیں گے اور انہیں اے آئی موڈ سرچز کا حصہ بنا سکیں گے۔

تیسرا فیچر ملٹی ان پٹ کا ہے جس سے صارفین کو مختلف ٹولز جیسے کینوا تک آسانی سے رسائی حاصل کرسکیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *