Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے سابق ناظم امتحانات کیخلاف 2 ارب 4 کروڑ روپےکی کرپشن کا مقدمہ درج

میرپورخاص تعلیمی بورڈ میگا کرپشن اسکینڈل میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، اینٹی کرپشن نے سابق ناظم امتحانات  انور علیم کے خلاف 2 ارب 4 کروڑ  روپےکی کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا۔

اینٹی کرپشن نے سابق ناظم امتحانات انور علیم کے خلاف 2 ارب 4 کروڑ روپے کی کرپشن کا مقدمہ درج  کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزم کو  7  روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔ 

ایف آئی آر متن کے مطابق سابق ناظم امتحانات نے جعلی مارکس سرٹیفکیٹ کے لیے بھاری رقم وصول کی۔ فیل امیدواروں کو  پاس اورگریڈ بڑھانے کے لیے بھی بھاری رقم وصول کی۔

تمام وصولی نقد رقم کی صورت میں مختلف ایجنٹس کی ذریعے کی گئی۔ ملزم نے میٹرک کے ایک ہزار 78 جب کہ بارہویں جماعت کے ایک ہزار 461 جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیے۔

ادھر اینٹی کرپشن نے سابق ناظم امتحانات انور علیم کو خصوصی عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو سات روزہ ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *