Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

پاکستان کی سفارتی کاوشوں سے عالمی سطح پر مثبت تشخص اجاگر ہوا ہے،سرداریعقوب خان ناصر

مسلم لیگ( ن) کے مرکزی نائب صدر ایم این اے سردار یعقوب ناصر نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ،فلیڈ مارشل عاصم منیر کی مشرق وسطح میں جنگ بندی کی کوشش کو دنیاآاپریشیڈ کر رہی ہے جبکہ دنیا ہماری حکمت عملی کو امن کی کنجی قرار دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکہ جنگ بندی میں حالیہ توسیع امن کیلئے اشد ضروری تھا جس پر میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں آج اسلام آباد دنیا کے نظروں میں بڑی اہمیت اختیار کرچکا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سفارتی کاوشوں سے عالمی سطح پر مثبت تشخص اجاگر ہوا ہے ہمارے سیاسی و عسکری قیادت کی مدبرانہ حکمت عملی سے جنگ بندی ممکن ہوئی وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے خطے میں پائیدار امن کے لیے کلیدی قرار ادا کیافیلڈ مارشل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ بصیرت سے سفارتی کوششوں کو تقویت ملی انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی میں انشاءاللہ جنگ کو امن میں تبدیل کر کے رہے گے اور اسرائیل و بھارت کے مکروہ چہرے کا دنیا کے سامنے بے نقاب کرینگے عالمی برادری پاکستان کی مو¿ثر سفارتی حکمت عملی کی معترف ہیں اور ایران وامریکہ ہماری پاکستانی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہیں جوکہ نہایت ہی خوش آئند بات ہے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *