Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

وزیرداخلہ بلوچستان و چیئرمین کمیٹی میر ضیاءاللہ لانگو کی زیر صدارت کاریزات کو ضلع کا درجہ دینے سے متعلق اجلاس کا نعقاد

وزیرداخلہ بلوچستان و چیئرمین کمیٹی میر ضیاءاللہ لانگو کی زیر صدارت کاریزات کو ضلع کا درجہ دینے سے متعلق حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی نے ویڈیو لنک کے ذریعے آن لائن شرکت کی جبکہ پارلیمانی سیکرٹری اسفند یار کاکڑ، چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی اصغر ترین، کمشنر کوئٹہ ڈویڑن شاہزیب خان کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر پشین سمیت دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہوئے ۔

اجلاس میں کاریزات کو ضلع بنانے کے حوالے سے حلقے کے منتخب نمائندوں سے حاصل کردہ تجاویز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اسکے علاوہ مختلف سیاسی جماعتوں پر مشتمل شرکاءکمیٹی اراکین کی سفارشات کا بھی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیرداخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی تمام تجاویز کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد ایک جامع سفارشات مرتب کرےگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *