Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

قومی شناختی کارڈ بنانامشکل ترین کام بن گیاہے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں عوام کیلئے اپنے آبائی علاقوں میں بھی چیک پوسٹوں باباراپنی شناخت ظاہر ہونے کیلئے بے عزت ہو اپنامعمول بن گیاہے قومی شناختی کارڈ بنانا مشکل ترین کام بن گیاہے غیرضروری سوالا ت،غیرضروری دستاویزات طلب کرنا، گھنٹو ں کاکام مہینوں میں کرناآفیسرزکی عادت وروایت بن گئی ہے نادراتمام علاقوں میں شناختی کارڈز بنانے کیلئے عوام کوآسانی وسہو لت،سہولیات موبائل ٹیمیں فراہم کریں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوادرمیں ڈائریکٹر جنرل نادرا ساو¿تھ عرض خان سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کیاجس میں دور دراز علاقوں میں نادرا سہولیات کی فراہمی سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی۔ملاقات کے دوران مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بلوچستان بھرکیساتھ گوادر کے نواحی علاقوں خصوصاً نلینٹ، پشکان،سربندن، پلیری اور سنٹسر کے عوام شناختی کارڈ بنوانے کے لئے طویل سفر طے کر کے آتے ہیں، اور بسا اوقات ایک ہی دن میں کام مکمل نہ ہونے کی صورت میں انہیں دوبارہ دور دراز علاقوں سے آنا پڑتا ہے، جس سے عوام شدید مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے مطالبہ کیا کہ دوردرازمختلف علاقوں میں نادرا برانچز قائم کی جائیں تاکہ عوام کو ان کے علاقوں کے قریب سہولت میسر آ سکے۔اس موقع پر ڈی جی نادرا ساو¿تھ نے بتایا کہ اس حوالے سے کام پہلے ہی شروع ہو چکا ہے اور ابتدائی طور پر آٹھ مقامات پر نادرا کے ذیلی یونٹس قائم کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان ذیلی یونٹس کے قیام سے دور دراز علاقوں کے لوگوں کو شناختی کارڈ کے حصول اور دیگر نادرا خدمات میں نمایاں آسانی میسر آئے گی۔مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام دور افتادہ علاقوں کے عوام کے لئے ایک بڑا ریلیف ثابت ہوگا۔اس موقع پر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے پرسنل اسسٹنٹ وسیم صمد بھی موجود تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *