Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

مہنگائی کے مسائل پر سنجیدہ، عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے،مولانافضل الرحمان

Image ref 75926572. Copyright Rex Shutterstock No reproduction without permission. Please see www.rexfeatures.com for more information.

سربراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ مہنگائی کے مسائل پر سنجیدہ ہیں، عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے۔پنجاب کے ضلع لودھراں کے پارٹی امیر میاں محمد کی وفات پر گھر آمد پر فاتحہ خوانی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات آئینی و قانونی فیصلہ ہے، صوبائی حکومت جو فیصلہ کرے گی اس کے بعد رائے دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پیدا ہونے والے ماحول نے دنیا میں اضطراب پیدا کردیا ہے، امریکہ طاقت کے نشے میں اپنے آپ کو مظلوم بنا دیتا ہے، مہنگائی کے لحاظ سے جمعیت علمائے اسلام بہت سنجیدہ ہے۔سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ پورے ملک میں مہنگائی کے خلاف کال موخر کی ہے عوام کے اس حق کی جنگ لڑیں گے، ملک میں آئین کی حکمرانی قانون کی حکمرانی ہونی چاہے، ایک ادارے کی بالادستی مسائل حل نہیں کر سکتی۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ چاہتے ہیں پارلیمنٹ کی سپرمیسی ہو، جمعیت علمائے اسلام کبھی بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، صوبوں کی خودمختاری کی بات کرتے ہیں، امن و امان خالصتا صوبوں کا مسئلہ ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *