Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

پشین ،نامعلوم دہشت گردوں کے پولیس پر حملے ،اہلکار شہید

کوئٹہ۔ پشین کے علاقے میں نامعلوم دہشت گردوں کے پولیس پر حملے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو پشین کے علاقے کلی حرمزئی میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار حوالدار نعمت اللہ شہید ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اور واقعہ کے بعد پولیس نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔پشین کے علاقے کلی حرمزئی میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار حوالدار نعمت اللہ شہید ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اور واقعہ کے بعد پولیس نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *